بہار میں مظفر پور ضلع کے گائے گھاٹ تھانہ علاقہ میں آسام میں چائے کی پتی
کا کاروبار کرنے والے راماشنكر مہتو کی کل دیر رات گلا کاٹ کر قتل کر دیا
گیا۔پولیس
ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اسيا گاؤں کے مہتو (35) آسام میں چائے کی پتی کا کاروبار کرتے تھے۔گاؤں والوں کی اطلاع پر پولیس نےان کی لاش ان کے گھر کے پیچھے مکہ کے کھیت سے برآمد کی۔